رائفلز


رائفلز کے معنی

رائفل ایسا ہتھیار ہے جس کو کندھے کے سہارے چلایا جاتا ہے جس میں ایک لمبی نال ہوتی ہے ۔ اس میں صحیح نشانہ لگانے کی زبردست صلاحیت ہے اور تمام ہتھیاروں میں سب سے زیادہ درست اور مہلک ترین نشانہ بنانے کی اہلیت کی حامل ہے۔ اس میں سیدھ باندھنے کا ایک آلہ بھی نصب ہوتا ہے جس کے ذریعے ہدف بنایا جاتا ہے اور مقابل دشمن ∕ جانور کو ہلاک کردیا جاتا ہے۔ رِم فائر رائفل جو ٢٢۔ (٢٢ بور) رائفل عموماً چھوٹے جانور کو ہلاک کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہےکئی انگریزی رجمنٹوں کا نام جیسے سکاٹش رائفلز

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter