رائتا


رائتا کے معنی

رائیایک قسم کی خوراک جو بینگن کدو وغیرہ کو گرم راکھ میں جھلس کر یا ابال کر دہی میں ڈال کر بناتے ہیںبیگن‘ لوکی اور ککڑی کو ابال کر دہی میں ملا کر کھانے کے ساتھ دستر خوان پر ایک اضافی سالن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے

رائتا کے مترادفات

بورانیبُھرتاراجیملحیہنمکینہ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter