ذوالقرنین


ذوالقرنین کے معنی

’’دو قرنوں والا‘‘ ایک بادشاہ جس کا ذکر قرآن شریف میں آتا ہے بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ سکندر تھا مگر یہ غلط ہے یہ ایک دیوار کا جو یاجوج ماجوج کے روکنے کے لئے بنائی گئی تھی بانی سمجھا جاتا ہے سب سے بڑی دیوار چین کی دیوار ہے۔ جو ایک چینی بادشاہ نے بنائی تھیاسکندرِ رومی جس کا دور دو زمانوں پر محیط ہےایک بادشاہ کا لقب جس کا ذکر قرآن میں ہے اور جس نے یاجوج و ماجوج کی قوم کو روکنے کے لئے ایک دیوار بنوائی تھی دو سینگوں والادو گیسو یا دو سینگوں والا یہ سکندر اعظم کا لقب ہے جس کی وجہ تسمیہ لوگ اس طرح لکھتے ہیں کہ یا تو اس کے دو گیسو تھے اس وجہ سے یہ لقب پڑا یا چونکہ وہ مشرق سے مغرب تک گیا اس لئے یہ نام رکھا گیا یا یہ کہ ماں باپ دونوں کی طرف سے کریم و بزرگ تھا یا کہ اس کہ اس نے نور و ظلمت دونوں کی سیر کی تھی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter