د


د کے معنی

ابجد میں اس کے چار عدد فرض کئے گئے ہیںاردو کا گیارہواں ‘ فارسی کا دسواں ‘ عربی کا آٹھواں حرف اور دیوناگری رسم الخط کا اٹھارھواں وینجن ہے اور ونتی وینجنوں میں سے دوسرا ہےاسے دال ابجد۔ غیر منقوطہ یا مہملہ بھی کہتے ہیںالفاظ کے آخیر میں مصدریت کے معنی دیتا ہے جیسے اچھل کودتلفظ دالجنتری میں بدھ کا دن ظاہر کرتا ہےحساب جمل میں اس کے چار عدد فرض کئے گئے ہیںعربی کا آٹھواں فارسی کا دسواں اردو کا گیارہواں ہندی کا اٹھارہواں حرفعلم الافلاک میں ستارہ عطارد یا برج اسد کا نشان ہےیہ حرف فارسی و ہندی میں متعدد حروف سے بدل جاتا ہے

د کے انگریزی معنی

(in jummal reckoning)blamelesseleventh letter of Urdu alphabet (also called da'l-e moh'malah)guiltlesssinless

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter