دیپ


دیپ کے معنی

(س) چراغ ایک راگ کا نام جسے دیپک بھی کہتے ہیںبعض جزیروں کے نام کے اخیر میں آتا ہے جیسے سنگلدیب، مالدیپجزیرہ ٹاپوچھوٹی دیوالیوہ زمین جو دریا کے کنارے پر برہموں کو اس نظر سے دی جائے کہ اس کے کنارے کا شہر طغیانی سے محفوظ رہےہندوؤں کی ایک رسم جس میں کسی رشتہ دار کے مرجانے پر دس روز تک پیپل یا کسی درخت پر چراغ جلا کر لٹکادیتے ہیں تاکہ متوفی کی روح کو جم پوری کی تاریک راہ پر روشنی پہنچے

دیپ کے مترادفات

دیپ کے انگریزی معنی

(dial.)(fig.) world as thisa lampa lightcondolecountaryhouse of mourningislandlamp [S]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter