دیوار


دیوار کے معنی

انگیا کی کٹوریوں کے دو ٹکڑوں میں سے بڑاایک مسلسل عمارت جو پتھر یا اینٹوں یا مٹی کی بنائی جاتی ہے اس کی موٹائی بمقابلہ لمبائی اور اونچائی کے بہت چھوٹی ہوتی ہے۔ یہ کسی رقبے کو احاطہ کرنے یا حفاظت کے لئے یا گھر کے باہر کے حصے کے طور پر یا کمروں کے درمیان یا بعض دفعہ احاطوں یا کھیتوں کے درمیان حد فاصل کے طور پر بنائی جاتی ہےچٹان یا پہاڑ کا سیدھا پہلومٹی کی بنی ہوئی یا اینٹ اور پتھر وغیرہ کی گارے یا مسالے سے چنی ہوئی اوٹ یا پردہناک کا بانساکسی برتن یا ظرف یا غار کا پہلوکنایتاً حیرانکوئی چیز جو دیوار کی طرح جو جیسے تیزوں کی دیوارکوئی حد جو کسی غلا کے چاروں طرف ہو

دیوار کے مترادفات

دیوار کے انگریزی معنی

a wall

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter