دھوتی


دھوتی کے معنی

نیچےتہ بندچار پانچ گز لمبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک‘ ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گھرس لیتے ہیںسفید باریک لمبا کپڑا جو ہندو پاجامہ کی جگہ باندھتے ہیں۔ اس کی لمبائی کی طرف یا بیچ میں عموماً دھاری ہوتی ہے۔ اس کا ایک سرا ٹانگوں میں سے نکال کر پچھلی طرف گھرس دیتے ہیں۔ (باندھنا۔ بندھنا کے ساتھ)

دھوتی کے مترادفات

دھوتی کے انگریزی معنی

playing with dolls. [A~PREC.]puppet show

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter