دھتورا


دھتورا کے معنی

اس کا بیج جو نشہ پیدا کرتا ہے اور انسان پاگلوں کی طرح باتیں کرنے لگتا ہے اس کی دو قسمیں ہیں سفید اور سیاہایک پوداایک خاردار زہریلے پودے اور اس کے پھل کا نام جس کے بیج سے آدمی تنکے چننے لگتا ہےایک خاردار زہریلے پودے کا نام ۔ اس کے بیج زیادہ تر دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں ۔ اگر یہ زیادہ مقدار میں کھلائے جائیں تو مریض پاگل ہوجاتا ہےجوز الماثل

دھتورا کے مترادفات

تاتورہدَھتّورکزہر

دھتورا کے انگریزی معنی

a narcotic plant and poisona narcotic plant and posionstramoniumstramonium, a narcotic plant and poison

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter