دھات


دھات کے معنی

آب پشتتیزاب سے مل کر مختلف اقسام کے نمک بناتے ہیں۔ عموماً سخت‘ بھاری اور چمکدار ہوتے ہیں۔ کوٹے جاسکتے ہیں۔ انکا تار کھینچا جاسکتا ہے۔ مشکل سے ٹوٹتے ہیں۔ گرمی اور بجلی ان میں سے گزر جاتی ہے۔ پہلے زمانے میں صرف سونا چاندی تانبا ‘ رانگا لوہا اور سیسہ دھات سمجھے جاتے تھے۔ بعد کو پارہ بھی دھاتوں میں شمار ہونے لگا کیونکہ یہ سردی سے جم جاتا ہے اور پھر کوٹا جاسکتا ہے۔ آج کل اور بہت سے دریافت ہوچکے ہیںدھاتوں کا مرکب جیسے پیتلدیکھئے: عنصرعنصروں کی ایک خاص قسم جن میں مفصلہ ذیل خاصیتیں پائی جاتی ہیںمعدنی شےمنی (س دھات)وہ سفید پانی جس سے نطفہ قرار پاتا ہےوہ معدنی جوہر جس میں پگلنے کی صلاحیت ہوکانی شے

دھات کے مترادفات

دھاتُوفلزمعدنیاتمنیمَنینطفہویرج

دھات کے انگریزی معنی

any mineral which has an ability to meltoresemen

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter