دویپ


دویپ کے معنی

ایک درختجزیرہ نماجزیرے میں رہنے والاجل (تازہ پانی) ہیںحفاظت یا پناہ کی جگہدنیا کا ایک حصہدو دفعہ پینے والاسمندروں کے ناملون (کھاری پانی) اکشو (گنے کا رس)، سُرا (شراب) سرپس یا گھرت (گھی) ددھی (دہی)، دُگدھ یا کثیر (دودھ)ہندوؤں نے دنیا کو سات حصوں میں تقسیم کیا ہے جو کوہ میرو کے دامن میں کنول کے پھول کی طرح واقع ہیں اور ان کے درمیان سمندر ہیں۔ ان کے نام جمبو، پلکش، سالمل، کُس، کرونچ، ساک اور پشکر ہیں

دویپ کے مترادفات

دویپ کے انگریزی معنی

(care or joc.) female membermembership [E]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter