دوپٹا


دوپٹا کے معنی

دوپٹ کی چادرعورتوں کی ایک قسم کی اوڑھنی۔ آج کل اسے دوپٹ کا نہیں بنایا جاتا۔ چوڑے عرض کا باریک کپڑا استعمال ہوتا ہےلغوی معنی دوپاٹ کا چادراوہ چادر جو مرد کمر میں باندھتے یا کندھوں پر ڈالتے ہیں

دوپٹا کے مترادفات

اوڑھنااوڑھنیپگڑیپٹکاپٹکہدامنیروپٹّہروپٹہلوگڑامقنعڈوپٹّاکمربند

دوپٹا کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter