دوالا


دوالا کے معنی

ادائے قرض کی بے مقدوریبے بضاعتیبے مایگیتپّڑ الٹناتہی دستیجس شخص کا قرضہ جائداد سے بہت زیادہ ہوجائے اور اس میں ادائیگی کی طاقت نہ رہے تو وہ درخواست اس مضمون کی عدالت میں دے دیتا ہے اس کی جائداد کو بیچ کر قرض خواہوں کو حصہ رسدی روپیہ دے دیا جاتا ہے یہ دوالا ہےخسارا (چونکہ آگے دستور تھا کہ ایسا شخص دن میں چراغ جلا دیتا تھا اس لئے یہ نام ہوا)کنگال پن

دوالا کے مترادفات

دوالا کے انگریزی معنی

bankruptcysame as دیوالہ diva'lah N.M.*

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter