دلدل


دلدل کے معنی

حرکت دینا ہلانا(دَلدَلَ ۔ حرکت دینا)بنانا، نکالنا، نکلنا وغیرہ کے ساتھگھوڑی کی شکل کا تعزیہمقوقش بادشاہ کا مادہ خچر جس کو اس نے آنحضرت صلى الله عليه وسلم کی خدمت میں ہدیہ بھیجا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو دیا تھا۔ اس کا رنگ سفید سیاہی مائل تھاوہ خچر جو حاکم اسکندریہ نے پیغمبر صلعم کو نذر میں بھیجا تھا۔ اس کا رنگ سفید سیاہی مائل تھاوہ زمین جو پانی کے اثر سے اتنی نرم اور لیس دار ہوگئی ہو کہ اس میں پاؤں دھنس جائیںوہ سُفید مائل بہ سیاہی خچری جو حاکم اسکندریہ نے رسول مقبول صلى الله عليه وسلم کو نذر میں دی تھی اور آپ صلى الله عليه وسلم نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو عطا فرمائی تھی ۔ اردو میں یہ لفظ مذکر بولتے ہیں بدیں لحاظ کو عام لوگ اسے گھوڑا یا خچر سمجھتے ہیںوہ گھوڑا جس پر سامان ماتم لاد کر عشرہ محرم میں عزا خانے لے جاتے ہیں

دلدل کے مترادفات

آندآندنبھجنپانکاجھابرچھلادَلدَلَدھساندھسنسیہگِلابہکادوںکیچڑ

دلدل کے انگریزی معنی

be absorbed in deep thoughtbe lostgenerationMuhammad's صلى الله عليه وسلم mule which he gave to his son-in-law Hazrat Ali (a.s)off-springsaplingseedling

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter