دستگی


دستگی کے معنی

تلوار کا تسمہ یا بیڑا جو دستے کے ساتھ لٹکا رہتا ہےتھیلا جس میں کاغذات رکھتے ہیںدستانہ جس پر شکاری پرند کو بٹھاتے ہیںدستہ دار لوٹا جس سے وضو کرتے ہیںوہ چیز جو گرفت کے واسطے لگی ہوکپڑا جو حقے میں منہال سے بالشت تک باندھتے ہیں کہ تری کا اثر پہنچے

دستگی کے مترادفات

دستگی کے انگریزی معنی

reel for winding thread ; reel

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter