دریا


دریا کے معنی

بڑا نالہ جو بارہ مہینے بہےپانی کی بڑی دھار جو پہاڑ یا جھیل سے نکل کر ندیوں نالوں کو ساتھ لیتی ہوئی کسی بڑی جھیل یا سمندر میں جاپڑے یا ریگستان میں غائب ہوجائےپانی کی وہ دھار جو پہاڑ یا جھیل سے نکل کر خشکی پر بہتی ہوئی سمندر میں جاملےصوفیوں کی اصطلاح میں خالص غیر مخلوق خدائی طاقت

دریا کے مترادفات

دریا کے انگریزی معنی

(lit. & rare) sea ; watersa riverflood waterspartisanshippoint of prestige

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter