درشن


درشن کے معنی

امر قیاسی یا رائے جو کسی سلسلے یا کتاب میں ظاہر کی جائےبت کے سامنے پوجا کرناتیرتھ یاترہخیالی یا وہمی چیزدیدار کرناسوچ بچارظاہر داریمشاہدہ کرنانظارہ کرناہندوؤں کے چھ شاستروں میں سے کوئی ایک شاستر جو یہ ہیں: اول کپل کا سانکھ شاستر، دوم پتنجلی کا جوگ شاستر، سوم کناد کا دیشک شاستر، چہارم گوتم کا نیائے شاستر، پنجم جیمنی کا پور میمانسا، شششم اترمیمانسا۔ ان کا انجام ایک ہی ہے کہ کس طرح مکتی حاصل کی جائے

درشن کے مترادفات

درشن کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter