دربندی


دربندی کے معنی

تالا بندیتلاشی سے پہلے مکان کے دروازوں کو بند کردیناحراست (کرنا ہونا کے ساتھ)فصل کی قیمت مقرر کرناگاؤں کے مختلف نرخوں کی فہرستملازمین کو کام پر رجوع نہ ہونے دینانرخ جن پر مالگزاری کی تجویز ہوکارخانہ یا فیکٹری وغیرہ کو ایک مدت کے لئے بند رکھنا تاکہ ملازمین کام پر نہ آسکیں

دربندی کے مترادفات

دربندی کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter