دانت


دانت کے معنی

آری‘ کنگھی یا پہیے وغیرہ کا کٹاؤ یا چاقو وغیرہ کے دندانے جو دانت سے مشابہ ہوتے ہیںچبانے یا کاٹنے کا استخوانی اوزار جو خدا تعالٰی نے انسان و حیوان کے منہ میں پیدا کیا ہےچبانے یا کاٹنے کا استخوانی عضودندانہ (آری۔ چاقو۔ چکّی ۔ سِل ۔ کنگھی۔ پرزوں وغیرہ کا)دندانے جو چکی یا سل پر ایک آہنی اوزار سے کوٹ کر ڈالے جاتے ہیںمیلان خاطرمیلان طبعوہ سخت اور سفید ہڈی کے ٹکڑے جو انسان اور جانوروں کے منہ میں ہوتے ہیں اور جن سے خوراک چبائی جاتی ہےہاتھی یا سور کے لمبے دنداں جو باہر نکلے ہوتے ہیں اور ہتھیار کے طور پر استعمال ہوتے ہیں

دانت کے مترادفات

دانت کے انگریزی معنی

(see under بیر bair N.M. *)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter