داسا


داسا کے معنی

پتھر یا لکڑی کا چوڑا اور لمبا ٹکڑاپتھریلا یا چوبی لمبا چوڑا اور لمبا ٹکڑاچھپّر باندھنے کے لیے دیوار میں سے جو لکڑی نکالی جاتی ہےسر وَللکڑی جو دیوار سے نکلی ہو اور چھپر وغیرہ باندھنے کے کام آئےوہ کرسی کا ٹکڑا یا لمبی سل جسے دیوار پر رکھ کر اوپر سے کڑیاں ڈالتے یا ستونوں کے نیچے خواہ اوپر دُھرا لگاتے ہیں

داسا کے مترادفات

داسا کے انگریزی معنی

a piece of wood projecting from a wall to support the thatcha wall plate

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter