خنجر


خنجر کے معنی

ایک قسم کا چھراایک قسم کا ہتھیار جو بڑے چھرے کی قسم کا ہوتا ہےایک مشہور ہتھیار کا نامخنجر ایک ایسا ہتھیار ہے جو دست بدست لڑائی میں انتہائی خطرناک شے سمجھا جاتا ہے۔ اس میں دھار بہت تیز ہوتی ہے۔ البتہ یہ انتہائی نوکدار سرا رکھنے والا ہتھیار ہے۔ یہ بھونکے جانے پر بجائے کاٹتا ہوا گہرائی تک اُترتا چلا جاتا ہے

خنجر کے مترادفات

خنجر کے انگریزی معنی

a daggerchaffstraw

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter