خلعت


خلعت کے معنی

(خَلَعَ ۔ اتارنا)آفرین (پانا۔ پہنانا۔ پہننا ۔ دینا ملنا وغیرہ کے ساتھ)اعزازی پوشاکانعامی لباسعزت کی پوشاکلباس‘ جوڑا‘ کپڑا جو انعام میں بادشاہوں یا امیروں کے ہاں سے دیا جائےوہ پوشاک جو بادشاہ بطور عزت افزائی لوگوں کو عطا کرتے تھے اس میں عام طور پر شملہ چپکن پٹکا دوشالہ اور رومال ہوتا تھا مگر بڑے آدمیوں کو سات نو گیارہ اکیس پارچے کا خلعت بھی عطا ہوتا تھا ٢١ پارچے کا عام طور پر ولی عہد کو عطا ہوتا تھاوہ نشان جو استاد اصلاح دیتے وقت عمدہ حرف پر لگادیتے تھےوہ نشاں جو استاد خوشخطی کی اصلاح دیتے وقت عمدہ اور باقاعدہ حرف پر لگادیتے ہیںکپڑا جو انعام میں بادشاہوں یا امیروں كی ہاں سے دیا جائے

خلعت کے مترادفات

خلعت کے انگریزی معنی

a dress of honour bestowed by the ruling or superior authority to an inferior as a mark of distinctiondivine Song (name of a Hindus scripture) [S]investiture

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter