خطاین


خطاین کے معنی

علم حساب کا ایک قاعدہ جس کی رو سے سوال کا جواب نکالنے کے لئے ایک یا دو عدد جواب فرض کرلئے جاتے ہیں اور الٹا عمل کرکے دیکھا جاتا ہے کہ جو اعداد دیئے گئے ہیں وہ درست آتے ہیں یا نہیں یہ لفظ اردو دانوں کی اختراع ہے عربی میں نہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter