خرگوش


خرگوش کے معنی

ایک بلی کے برابر تیز رفتار جانور کا نام جو زمین میں بل بنا کر رہتا ہے اس کی خوراک گھاس ہے اس کا شکار بھی کیا جاتا ہے اور اس کا گوشت حلال ہے اس کے کان گدھے کے کان سے ملتے جلتے ہیں اس لئے اسے خرگوش کہا جاتا ہےایک چھوٹے قد کا بلّی کے برابر چارپایہ جس کے کان بہت لمبے ہوتے ہیںگدھے کے سے کان والا جانورکوتاہ پاچہکوتاہ پایہکوتاہ دستکوتاہ لنگ

خرگوش کے مترادفات

ارنبتعیلخرغولخرغولہخرگوشکخرکشکخُززدَرمہساہاسَسَا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter