خال


خال کے معنی

(خَوَل ۔ خیل ۔ خبر گیراں ہونا)تِل کنجدکچہرے یا جسم کا خلقی تِلدو رنگا کبوتردو رنگا کبوتر جس میں ایک رنگ سفید ہوسفیدی کے ساتھ اور رنگ ملا ہوا کبوترقدرتی سیاہ چھوٹا نشان بدن پرنشان کاجل کا چہرے پر جو خوبصورتی یا دفع نظر کے لئے بناتے ہیںوہ قدرتی سیاہ نقطہ جو اکثر جسم پر ہوتا ہےکاجل کا وہ نشان جو معشوق لوگ خوبصورتی یا نظر بد کے دفعیہ کے واسطے چہرے پر لگالیتے ہیں

خال کے مترادفات

تِلتلولہخالوشکینچہماموں

خال کے انگریزی معنی

(Plural) مجروحین majroo-hin'by-colored pigeoncasualty

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter