ح


ح کے معنی

ہائے حطّیتلفظ حے۔ عربی میں حا۔ اردو کا نواں عربی کا چھٹا فارسی کا آٹھواں حرف ہے۔ ہندی میں یہ حرف نہیں ہے۔ ہ کے نیچے نقطہ دینے سے بنالیتے ہیں۔ اسے حاء حطی یا مہملہ بھی کہتے ہیں۔ ابجد میں اس کے ٨ عدد مقرر ہیں۔ اصل میں یہ فارسی میں بھی نہیں عربی سے لیا گیا ہے اور عموماً عربی الفاظ ہی میں استعمال ہوتا ہے۔ علم نجوم میں برج کمان کو ظاہر کرتا ہے اور شاہی احکامات میں الفاظ حضور نویس کا مخفف تھا جس کا کام شاہی احکامات پر دستخط کرنا تھا۔ اس کی آواز ہ کی طرح ہے مگر حلق میں سے نکلتی ہےحساب جمل میں اس کے آٹھ عدد فرض کئے گئے ہیںعربی کا چھٹا فارسی آٹھواں اردو کا نواں حرفعربی کا چھٹا فارسی آٹھواں اردو کا نواں حرف ہائے حطّی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter