جھولی


جھولی کے معنی

ایک قسم کا جھولا جس میں ایک کپڑے کے چاروں کونوں کو رسّی سے باندھ کر درخت کی ٹہنیوں میں باندھ دیتے ہیں اور اس میں لیٹ رہتے ہیںایک کپڑا جس سے بھوسے کو دانے سے الگ کرنے کے لئے پنکھے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ جب ہوا نہ ہوبیل کا بڑھا ہوا پیٹجھولے کی لکڑی یا پیڑھیدامن یا دوپٹہ جو کسی چیز کے لئے پھیلایا جائےفقیروں کی تھیلیوہ سبز رنگ کی تھیلی جو محرم میں بچوں کے گلے میں ڈال دیتے ہیںوہ کپڑا جس سے اناج بھوسے سے جدا کرنے میں ہوا دیتے ہیںکپڑا جس کے چاروں کونے باندھ کر گلے میں ڈال دیتے ہیںکُشتی میں ایک پیچ یا داؤ

جھولی کے مترادفات

جھولی کے انگریزی معنی

(cloth lace, etc. in) roll of standard measurebagpiece of (cloth)pouchsackstablestall (for livestock, esp. horses)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter