جٹ


جٹ کے معنی

پنجاب کے زمینداروں کی ایک قومجٹ پنجاب کی ایک بڑی قوم ہے۔ برصغیر کے وہ افراد جو جٹ کہلاتے ہیں یہ اس علاقے کے بڑے یعنی زمیندار لوگ کہلاتے ہیں۔ جب عرب ساتویں صدی عیسویں میں ہندوستان آئے تو انہوں نے جٹوں(جٹ) قوم کے بارے میں تحقیق کی اور یہ پایا کہ بنیادی طور پر اس قوم کا تعلق بدھا (بدھ مت) سے تھا اور اشوک کے زمانے میں یہ قوم اس کے کاشتکار اور سپاہیوں کی حیثیت رکھتے تھے۔ انہی کی قوت کے بل بوتے پر عظیم اشوک نے عہد قدیم کی عظیم الشان سلطنت استوار کیجٹنا کادو متحد آدمی یا چیزیںدو متحد و متفق آدمی یا کوئی چیزدیکھئے: جٹاس۔ جَٹ۔ الجھناعدد جو دو پر تقسیم ہوجائےہم چشم

جٹ کے مترادفات

جٹ کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter