جرتا


جرتا کے معنی

ایک مادہ پرند جس کا ذکر مہا بھارت میں آتا ہے رشی مند پال بے اولاد مرگیا اس لئے اسے سرگ میں جگہ نہ ملی اس نے پھر دنیا میں آکر پرند کا جنم لیا اور جرتا سے چار بیٹے پیدا کئے مگر وہ اسے چھوڑ کر چل دئیے جب کھانڈوا کے جنگل کو آگ لگی تو اس نے بڑی کوشش سے ان کی جان بچالی ان کے نام جرتاری۔ سارس رکتا۔ ستمبا متر اور ددونہ تھے دوسرے اور تیسرے پر رگ وید کے چند منتر اترے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter