جامد


جامد کے معنی

جمنابے حسجما ہواغیر متحرکوہ لفظ جس سے نہ تو کوئی اور لفظ بنے اور نہ وہ کسی سے بنا ہووہ لفظ جس سے نہ تو کوئی لفظ نکلے اور نہ وہ کسی سے نکلا ہو (مگر زمانہ حال کی تحقیقات نے عام لفظوں کے متعلق اس تعریف کو غلط ثابت کردیا ہے اور ہر لفظ کی فرع سہ حرفی یا چہار حرفی رہ گئی ہے جس کو مصدری معنے دیئے گئے ہیں)

جامد کے مترادفات

جامد کے انگریزی معنی

eugenicsit is never too late to mendNot derived

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter