جامبونت


جامبونت کے معنی

ریچھوں کا راجہ جس نے راجہ رامچندر جی کی امداد کی تھی یہ پتا ماہا کا بیٹا اور جامبوتی کا باپ تھا کرشن جی سیامنتک ہیرا کے لئے اس سے ٢١ دن تک لڑتے رہے۔ آخر میں اس نے اطاعت کی اور ہیرا دے دیا اور اپنی لڑکی کی شادی کرشن جی سے کردی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter