جالی


جالی کے معنی

ایک قسم کا کپڑا جس میں خانے بنے ہوئے ہوتے ہیںپتھر لکڑی وغیرہ جس میں خانے کھود کر قبروں وغیرہ پر لگاتے ہیںپتھر یا لوہے یا لکڑی کا ٹکڑا جس میں چھید کرکے کھڑی یا موری میں لگاتے ہیںلوہے کے تاروں کا بنا ہوا جال جس میں باریک خانے ہوتے ہیں اور دروازوں اور کھڑکیوں وغیرہ پر مچھروں مکھیوں وغیرہ کو روکنے کے لئے لگایا جاتا ہےوہ پردہ جو آم کی کیری میں گٹھلی پڑنے سے پہلے پڑجاتا ہے اور جو بعد میں گٹھلی بن جاتا ہےوہ جھلی جس میں بچہ پیدا ہوتا ہےوہ چربی دار جھلی جو حیوانات کے اوجھ پر ہوتی ہےوہ چھینکا جو مویشی کے منہ پر باندھ دیتے ہیںوہ سوراخ دار کپڑا جو عورتیں منہ پر ڈالتی ہیںوہ کڑھا ہوا کپڑا جس میں بہت خانے ہوں

جالی کے مترادفات

جالی کے انگریزی معنی

ash-colouredgreylace bobbinnetlatticelattieNetworktellisworkthe thick coating of a mango stone

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter