ث


ث کے معنی

اردو الف ب کا چھٹا حرف عربی کا چوتھا دیگر زبانوں میں پایا نہیں جاتااس کا تلفظ سین سے ملتا جلتا ہے مگر زبان کی نوک کے اوپر کے دانتوں کی نوکوں کے ساتھ ملنے سے اس کی آواز پیدا ہوتی ہےاسے ثائے مثلثہ بھی کہتے ہیںتلفظ ثےحساب جمل میں اس کے ٥٠٠ عدد ہیںعربی کا چوتھا فارسی کا پانچواں اردو کا چھٹا حرف ۔ ثائے مثلّثہ ۔ حساب جمل میں اس کے پانچ سو عدد ہیں (اس کا تلفظ ہندوستانی سین مہملہ کی مانند نکالتے ہیں مگر یہ محض غلط ہے اس کا تلفظ اصل میں زبان کی نوک سے ادا ہوتا ہے)

ث کے انگریزی معنی

(esp.) green-satin [A](in jummal reckoning) 500(it is a definite proof of the arabic origin of word containing)concealmenthiding it (it is doubled to replaced whenever arabic definite article head it)secrecy [A~ ‌ستر ]sixth letters of urdu alphabetthe sixth of letter the Urdu alphabet

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter