ت


ت کے معنی

ابجد میں اس کے ٤٠٠ عدد فرض کئے گئے ہیں لیکن جب ہ کی صورت میں لکھا جائے تو صرف پانچ ہیںاُردو اور فارسی زبان کا چوتھا حرف عربی کا تیسرا اور ناگری رسم الخط کا سولھواں بنجن ہےاُردو میں بعض الفاظ کے آخر میں مصدر کے معنی دیتا ہے جیسے لکھت پڑھت۔ رنگتاس کو تائے قرشت یا تائے مثنات فوقانیہ بھی کہتے ہیںتلفظ تےتورَگ الفاظ کا پہلا حرف ہےتے دو طرح پر لکھی جاتی ہے۔ لمبی یا ہ کی صورت میں۔ عام طور پر لمبی لکھی جاتی ہے مگر عربی مصادر کی تائے تانیث مرکب الفاظ میں اور تائے تانیث وتائے مصدری تائے نقل و تائے مبالغہ جب اسماء کے آخیر میں ہوتی ہیں ہائے ہوز سے لکھی جاتی ہیںفارسی تاہندی تَہندی میں الفاظ کے شروع میں تین کے معنی دیتا ہے اور تین کا مخفف ہے

ت کے مترادفات

ت کے انگریزی معنی

(in jummal reckoning) 400a cresta crowna pencil for applying collyrium to the eyes generally made of leada tiarafourth letter of Urdu alphabet having no equivalent in English ; sound represented as tThe fourth letter of Urdu alphabetthe sign Capricorn represented by a water animal with the body and tail of a fish and the forelegs, neck and head of an antelope to feignto pretend

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter