تیزاب


تیزاب کے معنی

ایک سیال مرکب جس کا بڑا جز ہائیڈروجن ہوتی ہے اور اس کے ساتھ کوئی معدن یا گیس مل کر ایک سیال چیز بن جاتی ہے یہ بدن پر لگے تو اس کو جلادیتا ہے اور کئی چیزوں کے رنگ بدل دیتا ہے ۔ کھٹی چیزوں کی تیزی اس کی موجودگی کی وجہ سے ہوتی ہےنہایت تند عرق ایک قسم کا کیمیائی مرکب ایسڈ (صفت) نہایت ترش

تیزاب کے مترادفات

ترشہ حموضہ

تیزاب کے انگریزی معنی

acidan acidaqua fortis [P~آب + تیز]attentive (ear)complaining (a man)retaining any thing by memorywatching

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter