تھتھکارنا
تھتھکارنا کے معنی
توبہ کرناتھوتھو کرناجھوٹی قسم یا سہو کے بعد تھوتھو کرناحقارت سے نکال دینادھتکار دیناذرا سا تھوکنالعنت بھیجنانفرت ظاہر کرنانفرت کرناکسی بری چیز یا بات کے اثر سے بچنے کے واسطے تھوکنے کی آواز نکالنا
تھتھکارنا کے انگریزی معنی
emit sound of spitting for either purpose exorcise pooh pooh, scorn