تھاپا


تھاپا کے معنی

اناج وغیرہ جو کھیت میں بکھرا ہؤا رہ جائےپنجے کا مہندی کا نشان جو دیوار پر یا سمدھی کی کمر پر شادی کے موقع پر لگاتے ہیںپنجے کا نشانتھاپنا کیخون کا پنجے کا نشان جو قاتل کے مکان پر لگا دیتے ہیںمکان پر نشان جو چور لگا دیتے ہیں۔ جہاں انہوں نے چوری کرنا ہونشان قدمنقش دستنقش قدموہ نشان مٹی کا جو زمیندار کھلیان پر لگا دیتے ہیں تاکہ کوئی چوری کرے تو معلوم ہو جائے

تھاپا کے مترادفات

تھاپا کے انگریزی معنی

A mark of the pawepistolary correspondencemark made with the palm of the hand on the wall of a housereading and writingto beatto daubto pat cowdung into cakes for fuelTo tapworth writing

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter