تومڑی


تومڑی کے معنی

ایک ساز جو تونبے کا بناتے ہیںایک قسم کی آتشبازیایک قسم کی سینگی جو چھوٹے کدو سے بناتے ہیںبتوری (س تُمبر۔ تونبا)چراغ جو تونبی یا تربوز کا بناتے ہیںچھوٹا تونباسپیروں کی بینسوکھے ہوئے تونبے کا فقیروں کا برتنسوکھے ہوئے تونبے کی چھاگلمگر یا گھڑیال کی تھوتھنی

تومڑی کے مترادفات

تومڑی کے انگریزی معنی

a fire work consisting of a hollow earthen pot filled with powderA hollowed gourda musician

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter