توا


توا کے معنی

ایک بڑا لوہے یا سیسے کا گول ٹکڑا جِس میں سوراخ ہوتے ہیں اور کوئیں کی تہ میں رکھا جاتا ہےتانبے یا لوہے کی گول چادر جس کو حمام یا سقابہ میں پانی گرم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیںدریا کی تہلوہے کا آئینہلوہے کا گول پتلا بیچ میں سے اُبھرا ہؤا ظرف جِسے آگ پر رکھ کر روٹی بنا کر پکنے کے لئے ڈالتے ہیںلوہے کا وہ گول پتر جس پر روٹی پکاتے ہیںلوہے کے ٹکڑے کو جلا دیکر بطور آئینہ استعمال کرتے ہیںوہ لوہے کا گول ٹکڑا جِسے پانی گرم کرنے کے لئے حمام یا سقابے میں لگاتے ہیں۔ اس کے نیچے آگ جلائی جاتی ہے۔ اور یہ گرم ہو کر پانی کو گرم کرتا ہےٹھیکرے کا گتا جس کو تمباکو کے اوپر رکھ کر چلم بھرتے ہیںٹھیکرے کا گول ٹکڑا جِسے چلم میں تمباکو کے اُوپر اور آگ کے نیچے رکھتے ہیں۔ اس سے تمباکو جلد نہیں جلتا

توا کے مترادفات

توا کے انگریزی معنی

a plain dealer or without blemisha shard placed placed over the tobacco in the chilama thing without defectAn iron pan on which bread is bakedhe that blows in the sky shall fill his own eyehot-platejet black to be cleanedto be settledto be washed wellunblemishedvery dark (person)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter