تنبول


تنبول کے معنی

ایک جاہل عورتوں کی رسم جس میں شبِ زفاف کی صبح کو میکے سے سٹھورے کے ساتھ پان کے مرکب عرق کا شیشہ دلہن کے پینے کے واسطے آتا ہےایک درخت کا نامایک درخت کا نام جس کے پتے لسلسے سے مشابہ ہیںایک درخت کا نام س کے پتے لسلسے سے مشابہ ہیںایک رسم جِس میں شب زفاف کی صبح کو دلہن کے لئے پان کے مرکب عرق کا شیشہ آتا ہےایک مقام کا نام (س تامبول)بیاہ شادی کی ایک رسم کا نام جس میں نیوتہ کے طریق پر عزیز و اقارب اور دوست احباب حسبِ مقدور نقدی دیتے ہیںبیاہ شادی کی ایک رسم کا نام جس میں نیوہ کے طریق پر عزیز و اقارب اور دوست احباب حسبِ مقدور نقدی دیتے ہیںنیوتا (لینا دینا کے ساتھ)وہ روپیہ جو تنی چھونے یا وداع کے وقت خواہ تھاپے کے آگے جاکر دولہا چھند سنا کر اپنی سسرال والوں سے نیگ کے طور پر لیتا ہے

تنبول کے مترادفات

تنبول کے انگریزی معنی

(rare) betel-leafcash wedding gift

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter