تمباکو


تمباکو کے معنی

امریکہ کے اصلی باشندوں کا لفظ تھا جو ٹوبیکو ہےایک پودہ۔ اس کے پتّے بڑے بڑے ہوتے ہیں۔ ان کو سکھا کر حقے یا پائپ پر رکھ کر یا سگار۔ سگرٹ یا بیڑیاں بنا کر پیتے ہیں۔ بعض لوگ اسے کھاتے ہیں۔ کھانے والے کو لکھنو میں تماکو اور بریلی میں زردہ کہتے ہیں (بونا۔ پینا۔ کھانا کے ساتھ)سیتا ورمکانس گندیہ لفظ امریکہ کی زبان میں ٹبیکو تھا جسے پرتگالی ہند میں لائے۔ اصل میں ایک قسم کا پودا ہے جس کے پتّے حقہ میں پینے اور پان کے ساتھ کھانے میں آتے ہیں

تمباکو کے مترادفات

تاپچھتتنتماخوتماکوتنباکتنباکوتیغٹوبیکو

تمباکو کے انگریزی معنی

at the last moment [A]last of allTobacco

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter