تلسی


تلسی کے معنی

ایک پودا جِسے ہندو متبرک سمجھتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ تلسی دیوی کے بالوں سے پیدا ہوئی تھی۔ ملیریا بخار کے لئے بہترین دوائی ہےایک پودے کا نام جسے ہندو لوگ پوجتے اور متبرک سمجھتے ہیںایک پودے کا نام جسے ہندو لوگ پوجتے ہیں اور متبرک سمجھتے ہیںایک دیوی کا نامایک عورت کا نام جس پر کرشن جی عاشق تھے

تلسی کے مترادفات

تلسی کے انگریزی معنی

a kind of reedSweet basil

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter