ترلوچن


ترلوچن کے معنی

ایک دفعہ شوجی تپسیا میں مشغول تھے ان کی بیوی نے پیار سے ان کی آنکھوں پر ہاتھ رکھ دیا۔ فوراً تیسری آنکھ پھوٹ نکلی۔ یہ بڑی ہلاکت انگیز آنکھ تھی۔ اس نے کامدیو کو پل میں جلا کر راکھ کردیاتین آنکھوں والا

ترلوچن کے مترادفات

شوجی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter