تراویح


تراویح کے معنی

آرام کرنا(اصطلاحی) نمازِ نفل کی وہ بیس رکعتیں جو ماہِ صیام میں عشا کی نماز کے بعد اُسی مہینے کے اندر تمام قرآن شریف سننے کی غرض سے روزمرہ پڑھی جاتی ہیںترویحہ کی جمعجمع ترویحہلغوی معنے راحت دینانماز کی بیس رکعتیں جو رمضان کے مہینے میں نماز عشاء کے بعد پڑھتے ہیں۔ ہر چار رکعت کے بعد وقفہ لیتے ہیں اور آرام کرتے ہیں۔ اس وجہ سے یہ نام ہؤا

تراویح کے مترادفات

رَوَحَ

تراویح کے انگریزی معنی

[A ~ SING. ترویح]Special night prayers in ramazanspecial night prayers in 'ramazan'

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter