تجنیس


تجنیس کے معنی

ایک دوسرے سے ملناایک جنس ہوناایک جیسا ہوناصنائع لفظی میں دو لفظوں کا تلفظ میں مشابہ اور معنی میں متغائر ہونا جیسے آہنگ بمعنی قصدہ آواز اس کی بہت سی قسمیں ہیں جو علمِ بدیع دیکھنے سے معلوم ہوسکتی ہیںعلم بدیع کی ایک صفت جس میں ایک فقرے میں دو الفاظ جو ایک ہی شکل یا تقریباً ایک ہی شکل کے ہوتے ہیں لائے جاتے ہیں۔ اس کی کئی قسمیں ہیںمشابہت ہوناہم جنس ہونا

تجنیس کے مترادفات

جَنَسَمشابہتمطالفت

تجنیس کے انگریزی معنی

alliterationanalogyequivocationpunresemblanceto receive one with all respectsuse of similarly spelt or sounded words (as a literary device)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter