تانبا


تانبا کے معنی

ایک دھات کا نامایک سرخی مائل عنصر دھات جو کافی مرکبات میں پائی جاتی ہے۔ یہ پانی سے نوگنا بھاری ہوتی ہے۔ مسلمانوں کے برتن عموماً اس کے بنتے ہیں۔ (س تا مرک)گوشت کا ٹکڑا جو شکاری پرندوں کو کھلاتے ہیں (یہ طعمہ کا بگڑا ہوا ہے)وہ گوشت کا ٹکا جو بازوں شاہین وغیرہ شکاری پرندوں کو کھلاتے ہیں

تانبا کے مترادفات

بخاستاماتامباتامڑاتراماںرویصادمسکوپر

تانبا کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter