تارکا


تارکا کے معنی

ایک دبتیہ جو سندھ کی بیٹی اور مریچا کی ماں تھی۔ اگستیہ رشی نے اسے راکھشسی بنادیا۔ یہ دریاے سرجو کے کنارے ایک جنگل میں رہتی تھی اور اردگرد کے علاقے میں قتل و غارت کیا کرتی۔ وشواستر نے راجہ رامچندر جی کو اس کے قتل کے لئے کہا۔ انہوں نے اسے عورت سمجھ کر قتل تو نہ کیا مگر اس کے بازو کاٹ ڈالے۔ لچھمن جی نے اس کے ناک اور کان کاٹ دئے۔ اس پر اس نے سحر کے زور سے ان پر پتھروں کی بارش شروع کردی اور مجبوراً رامچندر جی نے اسے قتل کیاشہاب ثاقب

تارکا کے مترادفات

تارکا کے انگریزی معنی

effecedruined

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter