ت


ت کے معنی

عربی الف بے تے کا تیسرا‘ فارسی اور اردو کا چوتھا ‘ ہندی حروف صحیح کا سولہواں اور حروف سنی یعنی دَنتی اکثروں کا پہلا حرف جسے اصطلاحِ نحو میں تاء مُثناة فوقانی یا تاء قُرشت اور ہندی میں ت کہتے ہیں۔ عربی فارسی میں اس کا تلفظ الف کے ساتھ (تا) ادا ہوتا ہے۔ حساب جمل میں اس کے ٤٠٠ عدد مقرر کئے گئے ہیں۔ یہ حرف اردو میں دال مہملہ سے اکثر اور دیگر حروف سے کمتر بدلا جاتا ہے

ت کے انگریزی معنی

(in jummal reckoning) 400a cresta crowna pencil for applying collyrium to the eyes generally made of leada tiarafourth letter of Urdu alphabet having no equivalent in English ; sound represented as tThe fourth letter of Urdu alphabetthe sign Capricorn represented by a water animal with the body and tail of a fish and the forelegs, neck and head of an antelope to feignto pretend

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter