بینڈ


بینڈ کے معنی

اس باجے بجانے والوں کا گروہانگریزی باجہ جو برات وغیرہ کے موقع پر بجایا جاتا ہےانگریزی باجہ والوں کا گروہپولا (گھاس کا)گٹھّا (گھاس یا بھوسے کا)مٹھا (سرکنڈوں یا نرکلوں کا)وہ گول چوبی خواہ آہنی یا سنگین حلقہ جس کے چاروں طرف انگریزی باجہ والے کھڑے ہوکر اور اس پر باجہ کی کتابیں رکھ کر رات گاتے یا بجاتے ہیں

بینڈ کے مترادفات

بینڈ کے انگریزی معنی

band (of outdoor music players)phlegm or spittle

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter