بیلن


بیلن کے معنی

ایک پرزے کا نام جو بعض باجوں میں لگا ہوتا ہے اور چکّر کھاتارہتا ہےباجہ کے اندر کا گول تُر جس میں گتیں بجنے کے خار لگے ہوئے ہوتے ہیںبیلن پر روٹی بڑھاناچکلا بیلنروٹی بیلناقالین یا گوٹہ بننے کا تہرلوہے لکڑی پتھر وغیرہ کا بڑا مدور اوزار جس سے سڑکیں کوٹتے یا زمین ہموار کرتے ہیںلکڑی یا لوہے کا لمبا گول اوزار جس سے روٹی پوری وغیرہ بناتے ہیںوہ لوہے یا پتھر کا گول ڈھول نما لوڑھا جس سے سڑک کی زمین برابر کرتے ہیں یا چونہ وغیرہ پیستے ہیںوہ لکڑی کا طولانی اور مدورتر جس سے روٹی یا پوری کی لوئی چکلے پر رکھ کر بیلتے ہیں

بیلن کے مترادفات

ارگنچوبہشوبکمحورمطلُمہویلّہرقاق

بیلن کے انگریزی معنی

a rollerA rolling pincrush (cane) [~FOLL.]departureflightroll (flour) into flat cakerunning away

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter