بیساکھ


بیساکھ کے معنی

ویشاکھ جو وشاکھا سے بنایا گیا ہے۔ یہ سولھویں نکشترے کا نام ہے اور اس کے معنی شاخدار ہیں۔ اس مہینے میں بدراس نکشترے میں ہوتا ہےہندی بکرمی سال کا پہلا مہینہ جو اپریل مئی کے مطابق پڑتا ہےہندی بکرمی سال کا پہلا‘ شمسی سنہ کا پہلا یا دوسرا‘ موسم گرما کا تیسرا اور فصلی سنہ کا آٹھواں مہینا جو غالباً ١٥ اپریل سے ١٥ مئی تک رہتا ہے

بیساکھ کے انگریزی معنی

the first solar month of the Hindus

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter